سیل ممبرین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (حیاتیات) خیلے کی جھلی، ایک پتلی سی جھلی جو خلیے کو تمام اطراف سے گھیرتی ہے، یہ جھلی جاندار ہوتی ہے اور سیل میں مختلف چیزوں کے دخول اور اخراج کو کنٹرول کرتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (حیاتیات) خیلے کی جھلی، ایک پتلی سی جھلی جو خلیے کو تمام اطراف سے گھیرتی ہے، یہ جھلی جاندار ہوتی ہے اور سیل میں مختلف چیزوں کے دخول اور اخراج کو کنٹرول کرتی ہے۔